لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کورونا کی علامات کی وجہ سے کورونا کی حفاظتی کٹ پہنچ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں۔کورونا علامات کے باعث عظمی زعیم قادری حفاظتی کٹ پہنچیں جب وزیراعلی کے انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے پہنچیں تو سب حیران ہوگئے۔ عظمیٰ زعیم قادری اراکین اسمبلی سے فاصلے پر بیٹھیں۔ساتھی اراکین اسمبلی ان سے ان کی صحت بارے بھی دریافت کرتے رہے۔
لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا کے باوجود ووٹ ڈالنے اسمبلی پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































