جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل لیگی وزرا ءکے حوالے سے اہم خبر آگئی

datetime 22  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ہی ن لیگ کے وزرا ہمت ہارگئے ، ن لیگ کے کئی وزرا نے سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی کے انتخاب میں مسلم لیگ ن شدید مایوسی کا شکار ہے اور انتخاب سے قبل ہی ن لیگ کے وزرا بھی ہمت ہارگئے۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق وزرا نے سرکاری دفاتر سے سامان اٹھاناشروع کر دیا، حسن ُمرتضی ،ملک احمد خان ، رانا اقبال سمیت دیگرنے سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔آصف زرداری اورچوہدری شجاعت کی ملاقات کا آخری آپشن بھی رائیگاں گیا جبکہ حمزہ شہباز گزشتہ رات بھی ممبران اسمبلی سے ملاقات نہ کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…