لاہور( این این آئی)ضمنی انتخابات میں پی پی 228 لودھراں سے منتخب ہونے والے آزاد امیدوار پیر رفیع الدین بخاری بھی حکومتی اتحاد والے ہوٹل میں پہنچ گئے ۔ انہوںنے کہا کہ میںکسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہالیکن وزیراعلی کے الیکشن میں حمزہ شہباز کو ووٹ دوں گا۔تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں نے میرے ساتھ رابطہ کیا ہے اور اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔
وزیراعلی پنجاب کا الیکشن ، ضمنی انتخابات میں آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے رفیع الدین بخاری کس کو ووٹ دیں گے ؟ پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































