لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔خاندانی ذرائع کے مطا بق عظمی زعیم قادری نے اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے۔یاد رہے کہ آج وزیراعلی کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہے اور مد مقابل امیدواروں کے لئے ایک ایک ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔