جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں نے وزارت پاکبازی سے کی،وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

datetime 21  جولائی  2022 |

کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں لوگ ہجرت کر کے آئے ، یہ شہر قائد کا شہر ہے، میں نے اپنی وزات پاکبازی سے کی ، ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے قائداعظم سے وعدہ کیا ہے کہ میں جب تک زندہ ہوں پاکستان کی حفاظت کروں گا ، میں کراچی میں الیکشن کمپین کرنے نہیں آیا محبتیں تقسیم کرنے آیا ہوں ، اس ملک کوبنانے میں شہیدوں کا خون شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…