جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کاکرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 20  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اقدامات کے سلسلے میں پی آئی اے نے بین الاقوامی سیکٹرزپر بھی کرایوں میں کمی کردی۔وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات پرپی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد بین الاقوامی روٹس پر بھی کرایوں میں کمی کردی ہے۔پی آئی اے نے کینیڈا کی پروازوں پر 8 فیصد ،گلف اور متحدہ امارات کے روٹس پر 15 فیصد اورسعودی عرب کے روٹ پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…