لاہور( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی الیاس چنیوٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے مجھے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے ایک ایم پی اے کے منحرف ہونے کی تصدیق کی تھی۔ن لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے مجھے 10کروڑ روپے کی پیشکش کی، مگر میں نے فوری ٹھکرا دی، پہلے مرحلے میں بھی میرے جاننے والے کے ذریعے رابطہ کیا گیا تھا، ایئرپورٹ پر اترا تب بھی کالز آئیں۔
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) نے مجھے 10 کروڑ کی پیشکش کی ہے،لیگی رہنما کا بڑا دعوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































