جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے تخت کا فیصلہ کل ہوگا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی مقامی ہوٹل میں آمد شروع

datetime 20  جولائی  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب کے تخت کا فیصلہ کل ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ 22 جولائی کو ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کا گلبرگ میں واقعہ ایک ہوٹل میں آمد کا سلسلہ جاری رہا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کی دوپہر ایک بجے تک تقریباً پی ٹی آئی کے 70 اراکین پنجاب اسمبلی مذکورہ ہوٹل پہنچ چکے تھے

۔ ان اراکین اسمبلی کو ہوٹل میں ٹھہرانے کا مقصد ان کی حاضری کو یقینی بنانا ہے اور ان اراکین اسمبلی کے حکومت اراکان سے ملاقاتوں سے دور رکھنا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ہونے والے الیکشن میں ایک قافلے کی شکل میں ہوٹل سے پنجاب اسمبلی روانہ ہونگے

جبکہ پی ٹی آئی کی قیادت نے پارٹی اجلاسوں سمیت دیگر اجلاس ہوٹل میں ہی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…