جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخا ب کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی

datetime 20  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخا ب کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی، ماضی کی طرح مسلم لیگ (ن) ، پیپلزپارٹی، راہ حق پارٹی اور آزاد اراکین 22 جولائی تک نجی ہوٹل میں قیام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے انتخاب کے دن ہوٹل میں قیام کریں گے اور 22جولائی کو حمزہ شہبازشریف کی قیادت میں ہوٹل پہنچیں گے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی آمد کے بعد لیگی اراکین ٹولیوں کی صورت میں ایوان میں داخل ہوں گے، لیگی اراکین اسمبلی ڈپٹی سپیکر تحفظ فراہم کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…