جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلی کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،

جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے اورایک بار نہیں دو تین بار پہلے بھی یہی بات کہہ چکا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ کوئی لیٹر جاری نہیں کر رہا

،کسی قسم کے لیٹرز جاری کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،مجھے صفائی پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ انہوںنے کہا کہ ملکی مسائل کا حل اسی میں ہے کہ گنتی کے چکروں سے باہر نکلا جائے،

غریب آدمی کے مسائل کی طرف توجہ دی جائے،جو غریبوں کے مسائل حل کرنے میں کامیاب ہو گا حقیقی معنوں میں اسی کی گنتی پوری ہو جائے گی۔

انہوںنے کہاکہ جو منتخب ہوئے ہیں وہ عوام کی خدمت کریں،اس فکر میں نا پڑیں کہ ایک دوسرے کو کیسے نیچے دکھانا ہے،

ملکی مسائل کا حل اسی میں ہے کہ سال ڈیڑھ سال حکومت کا موقع ملنا چاہیے یا فوری انتخابات کی طرف جا یا جائے،فوری انتخاب سے مراد فوری ہیں مہینوں میں نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…