جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

سلمان خان اور شاہ رخ خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

datetime 19  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی کاوشوں سے دو سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے ’’کنگ‘‘ شاہ رخ اور ’’سلطان‘‘ سلمان معروف فلم ساز اے آر مروگدوس کے نئے پروجیٹ میں کام کرنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں،

مروگدوس کا دونوں خانز سے رابطہ کرانے میں عامر خان نے اہم کردار ادا کیا۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فی الحال اس خبر کو حتمی بھی نہیں کہا جاسکتا

کیوں کہ اب تک فلم سازوں یا ادکاروں کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔کنگ اور سلطان آخری بار ایک ساتھ فلم ’’کرن ارجن‘‘ میں نظر آئے تھے جو 1995 میں ریلیز کی گئی تھی

اور اب سلمان اور شاہ رخ تقریباً 27 سال بعد بڑی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اے آر مروگودس نے شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ فلم بنانے کا منصوبہ تیار کیا جس میں عامر خان مدد فراہم کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…