جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آندھرا پردیش ٹرین اور ٹرک میں تصادم ، رکن اسمبلی سمیت 6 ہلاک

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت (نیوز ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست اندھر ا پردیش کے اننت پور ضلع میں ٹرک اور ٹرین کے درمیان تصادم میں ایک رکن اسمبلی سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔حکام کے مطابق بنگلور ، ناند یڈ ایکسپریس کیساتھ یہ حادثہ اتوار اورپیر کی درمیانی شب تقریباًڈھائی بجے اننت پور ضلع میں رنگے پل کراسسنگ کے پاس ہوا ۔ بنگلور میں ریلوے کے ڈویژنل منیجر سنجیوا گروال نے بتایا کہ بس میں گرینائٹ پتھر لدا ہوا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی بس ٹرین کے فرسٹ کلاس ڈے سے ٹکرائی پتھر مسافروں کو جاکر لگے ۔ مرنے والوں میں کرناٹک میں کانگریس کے ایک سینیئر رہنما اور کن اسمبلی اے وینکٹیش نائیک بھی شامل ہیں ۔ اگر وال نے بتایا کہ مرنیوالوں میں تین مسافر، بس ڈرائیور اور ایک ریلوے ملازم شامل ہیں ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…