اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات ، ن لیگ کتنی سیٹ سے جیت جائے گی ،حامد میر کا بڑا انکشاف

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نےکہا ہے کہ ’’سردار ایاز صادق کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن بیس نشستیں جیت جائے گی ،آپ خبر کے مطابق مسلم لیگ ن 14 یا 15 نشستیں جیتے گی ۔ سینئرصحافی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ وہ 16 نشستیں جیتے گی ، ساتھ ہی ساتھ تحریک انصاف نے صبح صبح دھاندلی کا شور بھی مچا دیا ہے یہ شور انکے اپنے ہی ووٹرز کی حوصلہ شکنی کریگا۔دوسری جانب لاہور کے حلقہ پی پی 158میں مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے تشدد کر کے لیگی کارکن کا سر پھاڑ دیا ، زخمی کارکن نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے جمشید اقبال چیمہ کی ایماء پر اس پر تشدد کیا اور سر پھاڑ دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…