کراچی(این این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی احد رضا میر اور سجل علی نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے تعلق ختم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سجل نے پہلے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے میر کا نام ہٹا دیا تھا جبکہ احد نے اداکارہ کی چند تصاویر بھی اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی تھیں لیکن دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر فالو کیا ہوا تھا۔تاہم اب دونوں شخصیات نے ایک دوسرے کو ان فالو کردیا ہے۔یاد رہے کہ سجل اور احد کے درمیان رواں سال مارچ میں علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں تھیں، جس کے بعد چند اداکاروں نے بھی صارفین سے اپیل کی تھی کہ احد اور سجل مشکل میں ہیں لہذا اْن کی زندگی پر زیادہ بیان بازی یا تبصرے نہ کیے جائیں۔احد اور سجل نے علیحدگی کے حوالے سے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی اور مستقل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ
-
امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے
-
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا
-
چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر نوٹیفیکیشن جاری
-
بجلی صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
-
اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز بر...















































