جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ٹوکیو: امریکی فوج کے گودام میں متعدد دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں واقع امریکی فوجی تنصیبات میں متعدد دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی ہے۔ جس اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ’ساگامی ہارا‘ میں واقع ایک امریکی فوجی گودام میں یکے بعد دیگر ے 10دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں گودام میں آگ لگ گئی، تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع نے ان دھماکوں کی تصدیق کی ہے، لیکن یہ نہیں بتایا کہ ان کا یہ گودام کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…