جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ میں ایئرشوکے دوران طیارہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں منعقدہ ایئر شو کے دوران جنگی طیارہ گرنے سے پائلٹ سمیت 7 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی فضائیہ کی تنظیم رائل ایئر فورس ایسوسی ایشن نے شورم ایئربیس پر خصوصی ایئر فیسٹیول کا انعقاد کیا تھا ،اس دوران ایک جنگی طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے بے قابو ہوکرزمین پرموجود گاڑیوں پرجا گرا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 7 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 14 معمولی زخمی تھے جنہیں ابتدائی طبی امداد امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا جب کہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے جس کی جان بچانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…