کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے،حکومت سندھ کینوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 8 جولائی بروز جمعہ سے 13 جولائی بروز منگل تک عیدالاضحی کی تعطیلات ہوں گی۔وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عیدالاضحی پر 8 سے 13 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔