جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

مہنگائی سے تنگ ٹیکسی ڈرائیور سڑکوں پر نکل آئے، اتحادی حکومت کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نعرے

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی سے تنگ ٹیکسی ڈرائیور سڑکوں پر نکل آئے، اتحادی حکومت کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نعرے

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں مہنگائی سے تنگ ٹیکسی ڈارئیور سڑکوں پر نکل آئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

اضافے پر اتحادی حکومت کے خلاف اور عمران خان کے حق میںنعرے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مہنگائی کے

مارے ٹیکسی ڈارئیور سڑکوں پر نکل آئے ایک احتجاجی جلوس ٹیکسی اسٹینڈ سے پریس کلب تک مرزا رند، برکت کھوسو ،

محمد رمضان کٹو ، مولا بخش ، گلزار، فیاض اور دیگر کی قیادت میںنکالا گیا جس میں ٹیکسی ڈرائیور یونین افرداد نے بڑی تعداد میں

شرکت کی اور شہباز شریف کی اتحادی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے شہر کے راستوں پر مارچ کیا مظاہرین پریس کلب

کے سامنے دھرنا دیکر بیٹھ گئے جس کے باعث روڈ بلاک اور ٹریفک معطل ہو گئی مظاہرین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف

اور عمران خان کے حق میں نعرے لگائے انکا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہے مہنگائی کے پہاڑ توڑ

کر عوام کی چیخیں نکالی جا رہی ہیںاب گذارہ مشکل ہو گیا ہے عمران خان کی حکومت میں ایسا نہیں تھا ، عمران خان کرپٹ مافیا کے خلاف تھا اس لئے اسکی حکومت کو گرایا گیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…