نیویارک (این این آئی)بھارتی کامیڈین اسٹار کپل شرما کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے کپل شرما کے خلاف 2015ء کے شمالی امریکا کے دورے کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔کمپنی کے سربراہ امیت جیٹ لی کے مطابق معاملہ ان 6 شوز کا ہے جن پر کپل شرما نے 2015ئ میں شمالی امریکا میں دستخط کیے اور ادائیگی کی۔امیت جیٹ لی نے کپل شرما پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے پرفارم نہیں کیا اور کوئی جواب نہیں دیا حالانکہ ہم نے عدالت کے سامنے ان سے رابطہ کرنے کی کئی بار کوشش کی۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ یہ مقدمہ ابھی تک نیویارک کی عدالت میں زیرِ التواء ہے اور وہ یقینی طور پر کپل شرما کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔واضح رہے کہ کپل شرما اس وقت کینیڈا میں ہیں اور جولائی کے دوسرے ہفتے میں نیویارک میں پرفارم کرنے والے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
-
سکولوں میں چھٹی کا اعلان طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم ! گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا
-
مسلم لیگی رہنما کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
-
یکم دسمبر سے تعلیمی ادارے صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کےلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا اہم بیان آ گیا
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان
-
’’مریم نواز نے اپنی پالیسیوں سے چچا کو مشکل میں ڈال دیا‘ ‘،بڑ ا انکشاف



















































