اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پیپلزپارٹی نے پہلا بڑاسرپرائز دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صوبائی وزیر شرجیل میمن کے حلقے سے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گیا ہے ۔ شرجیل انعام میمن کے حلقے سے 6 چیئرمین اور 6 وائس چیئر مین جبکہ 16 کونسلرز بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے مد مقابل پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے امیدوار دستبردار ہو گئے ہیں۔
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پیپلزپارٹی نے پہلا بڑاسرپرائز دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































