جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹر حادثے میں دو ہواباز شہید

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

جازان (اے این این)سعودی عرب کا ایک اپاچی ہیلی کاپٹر جنوبی ریجن جازان میں گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ حادثے میں شہید ہو گئے ۔ ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں نے مملکت کی سرحدوں کو باغیوں کی دست برد سے محفوظ رکھنے کے لئے جاری آپرپشن میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن کرنے والی جوائنٹ فورس کے ہیڈکوارٹر سے جاری بیان میں شہید ہونے والے ہوابازوں کی شناخت میجر محمد القرنی اور کیپٹن ناصر بن محمد الحارثی کے نام سے کی گئی ہے۔بیان کے مطابق اپاچی ہیلی کاپٹر کو حادے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لئے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…