ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف میڈیا ٹائیکون سے طلاق لینے کیلئے ان کی بیوی عدالت پہنچ گئیں

datetime 3  جولائی  2022 |

میڈیا ٹائیکون کی بیوی عدالت پہنچ گئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک کی بیوی نے طلاق کے لیے امریکی عدالت سے رجوع کر لیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک سے طلاق لینے کے لیے ان کی بیوی جیری ہال نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں جیری ہال نے موقف اختیار کیا کہ ناقابل مصالحت اختلافات کی بنا پر وہ شادی کے 6 سال بعد اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہیں۔

درخواست میں 66 سالہ ماڈل و اداکارہ جیری ہال نے 91 سالہ روپرٹ مرڈوک سے جائیداد میں اپنے حصے کے ساتھ بچوں کی کفالت کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…