ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے 18 پارلیمانی سیکریٹریز کا تقرر کردیا

datetime 3  جولائی  2022 |

18 پارلیمانی سیکریٹریز کا تقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے 18 ارکان کو مختلف وزارتوں کےپارلیمانی سیکریٹریز مقرر کیا ہے ۔

انہوں نے اپنی نئی زمے داریارں سنبھال لی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق یہ پارلیمانی سیکریٹریز کا پہلا بیج ہے۔

پارلیمانی سیکریٹریز کا تقرر اس لیے کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے ارکان کو شکائت تھی کہ ان کے مسائل ٹھیک طرح سے حل نہیں کئے جارہے۔

مزید یہ کہ حکومت نے چار معاون خصوصی کا بھی تقرر کیا ہے جن میں حافظ عبدالکریم، محمد جنید انور انور چوہدری ، شیخ فیاض الدین اور مس رومینہ خورشید عالم شامل ہیں۔ ان چاروں خصوصی معاونین کو وفاقی وزیر کی مراعات حاصل ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…