لاہورر( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی ۔ وزیر اعظم نے ہسپتال آمد پر مولانا فضل الرحمان کو پھولوںکا گلدستہ پیش کیا اور ان کی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مولانا فضل الرحمان کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
مولانا فضل الرحمان ہسپتال میں زیر علاج، وزیراعظم شہباز شریف عیادت کیلئے پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































