اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں 15 ہزار لوگ شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ جلسے کے حوالے سے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ جلسے میں خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری ملازمین کو لایا گیا ہے۔عمران خان جلسے کیلئے لوگوں کو اکٹھا کرنے کیلئے راولپنڈی گئے، لوگوں نے جلسے میں شرکت نہیں کی۔
خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین کو لایا گیا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جلسے کے شرکاء کی تعداد بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































