اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ جاری ہے، نجی ٹی وی کے مطابق جلسے میں امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کے خلاف نعرے لگائے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کے جلسے میں ہزاروں افراد شریک ہیں اور ابھی تک لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں بڑے شہروں میں بڑی سکرینیں لگائی گئی ہیں جہاں پر بھی لوگوں کی بڑی تعداد عمران خان کا خطاب سننے کے لئے موجود ہے۔
پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں، تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































