ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی، پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر آویزاں کر دئیے گئے

datetime 2  جولائی  2022 |

عمران خان مخالف بینر آویزاں کر دئیے گئے

راولپنڈی ( آن لائن)راولپنڈی کے مری روڈ پرعمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردیئے گئے۔

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لگائے گئے بینرز پر سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ہونے والی کرپشن کے الزامات لکھے گئے ہیں۔

رنگ روڈ پر لگے بینر پر ”کرپشن میں ملوث پی ٹی آئی بے نقاب” لکھا گیا ہے۔ایک دوسرے بینر پر ”پاکستان کا قرض 80 فی صد بڑھا کر خودمختاری کی باتیں کرنے والا بہروپیا ہے” تحریر ہے جب کہ ایک بینر پر ”کمیشن ایجنٹ فرح گوگی عوام کا پیسہ لے کر کہاں گئی۔

عمران خان جواب دو” تحریر ہے۔ایک اور دوسرے بینرز پر بھی سابق وزیر اعظم کے خلاف الزامات تحریر ہیں، جن میں ”5 سال میں عمران خان کے اثاثوں میں 250 فی صد اضافہ ہوا۔

میرا تحفہ میری مرضی ،سرٹیفائیڈ چور، توشہ خانہ کی چوری ریکارڈ پر ہے جو کرنا ہے کرلو، راولپنڈی اسلام آباد کے عوام عمران خان کو مسترد کرتے ہیں” تحریر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…