لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے گرین ٹان میاں چوک کے قریب مہنگائی سے پریشان دو ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ڈاکو مسجد میں زیر تعمیر مسجد میں چندہ دینے کے بہانے داخل ہوئے اور گن پوائینٹ پر چندہ والا گلہ توڑ کر 40 ہزار سے زائد نقدی لوٹ لیے۔بعدازاں مسجد کی انتظامیہ نے پولیس کو مطلع کیا جس پر وہ موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔
مہنگائی سے پریشان ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































