ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

7 دن میں کونسا حج ختم ہونے والا ہے،7 دن میں کون سے لوگ احرام اتار کر واپس آئینگے؟ عظمیٰ بخاری کا سوال

datetime 1  جولائی  2022 |

7 دن میں کونسا حج ختم ہونے والا ہے،7 دن میں کون سے لوگ احرام اتار کر واپس آئینگے؟ عظمیٰ بخاری کا سوال

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی خوامخواہ

عدالتوں کا وقت ضائع کر رہے ہیں،ہمارے پاس پہلے دن سے 177 کی تعداد موجود ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

سوال یہ ہے کہ تحریک انصاف اور (ق)لیگ کے پاس کتنی تعداد ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آ رہی یہ کیا کیس لڑ رہے ہیں۔

ایک طرف کہہ رہے ہیں، ہمیں7 دن کا ٹائم دیں، پوچھتی ہوں 7 دن میں کونسا حج ختم ہونے والا ہے،7 دن میں کون سے لوگ احرام اتار کر واپس آئیں گے؟

،خوامخواہ عدالتوں کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔عظمی بخاری نے کہا کہ حمزہ شہباز اس وقت بھی وزیراعلی پنجاب ہیں،

دوبارہ انتتخاب اور گنتی کے بعد وزیراعلی پنجاب وہ ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی ایک روتے بچے کی طرح ہیں، ان کو پتہ ہے میں ہار گیا ہوں، وہ پچ پر بیٹھ کر رو رہے ہیں کہ کھیلنے نہیں دوں گا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…