لاہور( این این آئی)ملٹی نیشنل کمپنی نے دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا اطلاق آج یکم جولائی سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے 400گرام ڈبے کی قیمت اضافے کے بعد 165روپے،250گرام ڈبے کی قیمت 110روپے،500گرام پیکٹ کی قیمت135روپے،1000ہزار ڈبے کی قیمت 2500روپے جبکہ 100گرام دہی کے ڈبے کی قیمت اضافے سے110روپے مقرر کی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دو بار اضافہ کیا گیا ہے ۔
ملٹی نیشنل کمپنی نے دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































