ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا،آئی ایم ایف کی ہدایات کا انتظار کیا جارہا ہے ،شوکت ترین

datetime 29  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہو ا آئی ایم ایف کی ہدایت کا انتظار کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں شوکت ترین نے کہا کہ کہ ایسا لگتا ہے کہ بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کروائیں گے لیکن سینیٹ میں اس پر بحث تک نہیں کریں گے، انہوں نے کہا کہ آئین کو مٹایا جا رہا ہے، معیشت بہتر ہونے کے بعد حا لات ٹھیک تھے تو پی ٹی آئی کی حکومت کیوں بدلی؟



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…