ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یکم جولائی سے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا امکان

datetime 29  جون‬‮  2022 |

کوئٹہ ( آن لائن )محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آندھی ، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ژوب، زیارت، بارکھان، لورالائی، کوہلو ،کوئٹہ، قلات، خضدار، لسبیلہ ، نصیر آباد اور سبی میں یکم جولائی سے 5 جولائی تک آندھی ،تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جو رواں ہفتے کے آخر میں ملک کے جنوبی علاقوں میں زیادہ شدت اختیار کرنے کے بعد پھیل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسلا دھار بارش کے باعث خضدار، لسبیلہ، نصیر آباد، آواران، بارکھان اور کوہلو کے مقامی ندی نالیوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…