ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکا میں 10جولائی تک عوام کو پیٹرول کی فروخت پر پابندی

datetime 29  جون‬‮  2022 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں ایندھن بحران سے نمٹنے کیلئے 10جولائی تک عوام کو پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگادی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاشی بدحالی کے شکار سری لنکا نے ملک میں 10جولائی تک عوام کو ایندھن کے فروخت پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی ہنگامی حالات کیلئے پیٹرول اور ڈیزل بچانے کیلئے لگائی گئی ہے۔جس کے بعد پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے ، شہری پیٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھرتے رہے ۔حکام نے پیٹرول کی سپلائی صرف ٹرینوں، بسوں میڈیکل سروسز اور اشیائے خورونوش کی ترسیل تک محدود کردی جبکہ طلبہ اورملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…