اسلام آباد (آ ن لائن) حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے صادق اور امین کا لبادہ اوڑھے چہرے کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اتحادی جماعتو ں کی مشاور ت کے بعدعمران خان کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے،وزارت قانون نے ریفرنس تیار کرلیا ہے جو کسی بھی وقت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو بھجوایا جائیگا،ریفرنس میں توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کو چھپانے کا الزام ہے،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان ابھی رکن قومی اسمبلی ہیں اس لیے یہی راستہ اختیار کیا جائے گا۔
عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































