ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

21سالہ پاکستانی یوٹیوبر عبداللہ خٹک کار حادثے میں جاں بحق

datetime 29  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)عبداللہ خٹک نامی 21سالہ پاکستانی یوٹیوبر کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔آغا خان یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس کے طالبعلم اور معروف یوٹیوبر عبداللہ خٹک گزشتہ شب کراچی میں ایک کار حادثے کے دوران جاں بحق ہوگئے۔عبداللہ خٹک کے انتقال کی تصدیق ان کی بہن اور دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی۔یوٹیوبر کی بہن آمنہ خٹک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کے چھوٹے بھائی عبداللہ خٹک گزشتہ شب کراچی میں ایک روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔انہوں نے اپنے بھائی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…