پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ہمیںہالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما میں نمائش سے کوئی فرق نہیں پڑتا ‘ ماہرہ خان

datetime 29  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ عید پرایک سے زائد فلموں کی ریلیزخوش آئند ہے کیونکہ اس سے عوام کے پاس چوائس ہوتی ہے کہ وہ کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ہالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما میں نمائش سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہماری خواہش ہے کہ لوگ گھروں سے باہر نکلیں اور سینما آکر فلمیں دیکھیں۔سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ بولنے کی آزادی سب کو ہونی چاہیے لیکن جو تنقید کرتے ہیں وہ اگر سوشل میڈیا پر اپنا اصل نام،اصل تصویراور پہچان واضح کرکے ایسا کریں تو کسی کو برا نہ لگے۔یاد رہے کہ اداکارہ کی عید الاضحی پر نئی فلم ’’قائداعظم زندہ باد ‘‘ ریلیز ہونے جارہی ہے جس میں ان کے ہمراہ فہد مصطفی نے مرکزی کردار نبھایا ہے ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…