ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری، ملازم بیویوں کے درمیان پھنس گیا، لڑائی جھگڑے کی ویڈیو وائرل

datetime 29  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری، ملازم بیویوں کے درمیان پھنس گیا، لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال کا شہری جب ایک ہفتے تک پہلی بیوی سے ملنے نہ جا سکا تو وہ مجبوراً محکمہ زراعت کے دفتر پہنچ گئی جہاں پر شوہر اور اس کی دوسری بیوی پہلے سے موجود تھے ۔ دفتر میں یہ بحث کافی دیر تک چلتی رہی کہ یہ میرا شو ہر ہے ، یہ میرا شوہر ہے اس دوران شوہر کو دونوں بیویوں کی جانب سے اپنی اپنی طرف کھینچا جاتا رہا ، کافی بحث کے بعد پہلی بیوی شوہر کو ساتھ لے جانے میں کامیاب ہو گئی ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…