ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

گریڈ 1تاگریڈ 22تک کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

datetime 29  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گریڈ ایک تا 22کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے سمری وزارت خزانہ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی گئی ہے جس کے مطابق گریڈ ایک تا 22کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا۔ سمری کے مطابق اعزازیہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، سرمایہ کاری بورڈ، فیٹف سیکرٹریٹ اور کنٹرول جنرل آف اکاونٹس کے ملازمین کو بھی ملے گا،حتمی فیصلہ ای سی سی اور اس کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کیا جائے گا ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…