پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کے ایک اور مقبول اداکار نے خودکشی کرلی

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت میں ملیالم فلموں کے مقبول اداکار این ڈی پرساد کی لاش ان کے گھر کے باہر درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔این ڈی پرساد کے بچوں نے اپنے والد کی لاش کو باہر درخت سے لٹکے ہوئے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھریلو مسائل کی وجہ سے پرساد نے خودکشی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار ذہنی اور گھریلو پریشانیوں کا شکار تھے، ان کی اہلیہ نے بھی ان سے کچھ مہینوں سے دوری اختیار کر رکھی تھی۔پولیس نے کہا کہ مرنے سے چند روز قبل تک پرساد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔واضح رہے کہ 2021 میں ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے پرساد کو منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا، ان کے پاس سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے تھے۔پوسٹ مارٹم کے بعد این ڈی پرساد کی باقیات ان کے اہلخانہ کے حوالے کردی گئیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…