اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پارٹی کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ماضی میں اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالا تھا۔انہوںنے کہاکہ اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک بیان میں اور میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس حوالے سے کہا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ اسحاق ڈار وطن واپس آ رہے ہیں۔
اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں طلال چوہدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں



















































