بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

آئی ایس آئی اور مجاہدین میں روابط ہیں، صورتحال پرگہری نظر ہے: بھارتی کمانڈر

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

سری نگر(اے این این) بھارتی فوج کی15ویں کورکے سربراہ لیفٹنٹ جنرل سبھرتا سہا نے مقبوضہ وادی کشمیر میں مجاہدین کی موجودگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی صورتحال کامقابلہ کرنے کیلئے سکیورٹی ایجنسیوں کامتحرک رہنالازمی ہے آئی ایس آئی اور مجاہدین میں روابط ہیں ‘ صورتحال پر گہری نظر ہے۔ سرینگر کے آرمی پبلک سکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فٹینٹ جنرل سبھرتا سہا نے کہا کہ گزشتہ برس پانچ جگہوں پر وادی میں آئی ایس آئی کے پرچم نظر آئے جو تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…