بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانتوں میں توسیع

datetime 20  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانتوں میں توسیع کر دی ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں کو کلب کرنے کی ہدایت کی۔سابق وفاقی وزیر عمر امین گنڈاپور کے وکیل نے حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لے لی ۔ وکیل اسد قیصر نے کہاکہ وزارت داخلہ کی جانب سے رپورٹ آنی تھی۔عدالت نے ضمانتوں میں توسیع کرکے تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے کیس کی سماعت 28 جون تک کے لئے ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…