بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے،ندیم افضل چن

datetime 19  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور دو طرفہ تعاون پر زور بھی دیا۔ندیم افضل چن نے کہا کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ارہنما پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…