اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کا قاتل اپنا ہی بیٹا نکلا، تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے وجہ بھی بیان کر دی

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی صاحبزادی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا،مقتولہ فرح کو لے پالک بیٹے فہد نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننے پر گولی مار کر قتل کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم فہد پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن والدہ نے اس رشتے کو ماننے سے انکار کر دیا۔ملزم نے قتل کرنے کے بعد اسے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔بتایاگیا ہے کہ گھریلو ملازمہ رضیہ نے فہد کے ساتھ مل کر کرائم سین کو ختم کرنے کی کوشش کی،رضیہ طلاق یافتہ اور ایک بیٹی کی ماں ہے جس نے فہد سے تعلق قائم کر رکھا تھا،رضیہ نے ہی پولیس کو بیان دیا کہ ملزم پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا۔ملزمان نے مل کر پستول غائب کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…