لاہور(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت کے نااہل وزیر اعلی اپنی حکومت بچانے کیلئے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں۔لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہمارا نعرہ ہے، صلح ہو یا جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی حرکتوں سے ہمارے جذبے دبائے نہیں جا سکتے، حمزہ کو پیغام ہے دبا سکو تو صدا دبا دو بجھا سکو تو دیا بجھا دو ۔فیاض چوہان کا مزید کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی پر مقدمات کا مقصد بجٹ پاس کرانا ہے، مقدمات کا دوسرا مقصد ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنا ہے ۔
امپورٹڈ حکومت کے نااہل وزیر اعلی اپنی حکومت بچانے کیلئے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں‘فیاض الحسن چوہان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
والدہ کو عمرہ ویزے پر ساتھ لے جا کر یورپ جانے کی کوشش ناکام، 4 مسافر آف لوڈ



















































