جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ رخ کی سلمان خان کو ’’الو کا پٹھا‘‘ کہنے کی ویڈیو وائرل

datetime 13  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی سلمان خان کو مذاق میں ’’الو کا پٹھا‘‘ کہنے کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 1999 میں فلم فیئر ایوارڈ کی وائرل ویڈیو میں بالی ووڈ کے دبنگ خان کو شاہ رخ خان مذاقاً الو کا پٹھا کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں، اس دوران دونوں اسٹارز کے درمیان مزاحیہ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ایوارڈ شو کے اسٹیج پر رانی مکھر جی اور شاہ رخ موجود تھے جبکہ سلمان خان ایوارڈ لینے آئے تو بالی ووڈ کنگ نے مذاق کرنا شروع کردیا اس موقع پر تقریب میں موجود شرکا بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے۔ ماضی کی شاندار ویڈیو ایک بار پھر وائرل ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ سلمان اور شاہ رخ نے ایک ساتھ کئی کامیاب فلمیں بنائیں جن میں کچھ کچھ ہوتا ہے اور کرن ارجن نمایاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…