ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

22 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑا پر فائر مار کر بیوی کو زخمی اور خود پر گولی چلا کر خودکشی کر لی

datetime 12  جون‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)22 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑا پر فائر مار کر بیوی کو زخمی اور خود پر گولی چلا کر خودکشی کر لی جن کو ہسپتال منتقل کر کے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی جس کی بیوی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہخوشاب کے گاؤں راجڑ میں گھریلوجھگریپر 22 سالہ نوجوان عدنان حیدر نے فائر مار کر بیوی شاہین اختر کو زخمی کر دیا اور خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی جن کو ہسپتال منتقل کر کے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی جس کی بیوی کی حالت تشویشناک بتلائی جا رہی ہے تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…