ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ثانیہ سعید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ‘ صبا قمر

datetime 12  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صبا قمرنے اداکارہ ثانیہ کو بڑی اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ۔ ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ ثانیہ سعید کی اداکاری میں جس قدر پختگی ہے اسے بتانے کیلئے الفاظ نہیں ہیں ۔ انہوں نے ٹی وی اور فلموںمیں جتنا بھی کام کیا ہے اس کا کوئی جواب نہیں ۔ انہوں نے اپنی بہترین اداکاری سے ثابت کیاہے کہ ان کی بر ملاتعر یف کی جائے اور انہیں بڑی اداکارہ قرار دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف میں ہی نہیں بلکہ جو بھی اداکاری کے رموز کو سمجھتے ہیں وہ ثانیہ سعید کی اداکاری کے معترف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…