پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کیخلاف ووٹنگ ، پاکستان اور بھارت نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور بھارت نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) میں ایران کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا،دریں اثناء ایران نے اپنے جوہری مراکز میں سے ایک پر دو کیمرے بند کر دیے ہیں اور یہ اعلان کیا ہے کہ وہ تہران اور IAEA کے درمیان طے پانے والے تحفظ معاہدے سے ہٹ کر کام کر رہےتھے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق تہران نے یاد دہانی کرائی ہے کہ تحفظ معاہدے کے تحت کام کرنے والے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے 80 فیصد سے زیادہ کیمرے کام کرتے رہیں گے۔ایران نے IAEA میں اپنے قائم مقام مندوب محمد رضا غیبی کی حیثیت سے قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ’’مناسب اقدامات‘‘ کرے گا اور’’ایجنسی کے بارے میں اپنی پالیسی اور نقطہ نظر پر نظرثانی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…