ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

گھی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 7  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد گھی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔رکن پنجاب اسمبلی زہرا نقوی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں مہنگائی کی نئی لہر کو روکنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کر رہی ،مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے ،اگر حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم نہیں کر سکتی تو فی الفور اسمبلیوں کو ختم کر کے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…